Results 1 to 2 of 2

Thread: تیرا ہجر تیرا وصال بھی

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default تیرا ہجر تیرا وصال بھی


    تیرا ہجر تیرا وصال بھی
    تیرے خواب تیرے خیال
    میری تشنگی نہ بُجھا سکے
    تیری یاد کو نہ مِٹا سکے
    میں یہ سوچتا ہوں کبھی کبھی
    ... تیرے ہجر میں میری زندگی
    نہ ہی رنگ ہے، نہ ہی روپ ہے
    نہ یہ چھاؤں ہے، نہ ہی دھوپ ہے
    نہ خوشی ہے نہ ہی ملال ہے
    یہ بس اک تشنہ سوال ہے
    وہ رفاقتوں کے سفر سبھی
    میری گفتگو کے ہنر سبھی
    تیرے ہجر کے جو نذر ہوئے
    سبھی خواب گردِ سفر ہوئے
    وہ جو خواب تھے وہ گزر گئے
    جو ملا ہے یہی نصیب ہے
    تیرا ساتھ تو کہیں کھو گیا
    تیرا ہجر میرے قریب ہے
    تیرے ہجر کا یہ ہر اک پل
    میری عمر بھر کا حصول ہے
    میری بے بسی کا تو غم نہ کر
    تیرا ہجر مجھ کو قبول ہے !!!!!!!!!!!!!!!!





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تیرا ہجر تیرا وصال بھی




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تیرا ہجر تیرا وصال بھی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •