Results 1 to 2 of 2

Thread: بارشیں بھی تم سی ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default بارشیں بھی تم سی ہیں


    بارشیں بھی تم سی ہیں
    جو برس گئی تو بہار ہیں
    جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں
    ،
    کبھی آ گئی یونہی بے سبب
    کبھی چھا گئی یوں ہی روزِ و شب
    کبھی شور ہیں، کبھی چپ سی ہیں
    یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
    ۔
    کسی یاد میں کسی رات کو
    اک دبی ہوئی سی راکھ کو
    کبھی یوں ہوا کہ بجھا دیا
    کبھی خود سے خود کو جلا دیا
    کبھی بوند بوند میں گم سی ہیں
    ،
    یہ بارشیں بھی تم سی ہیں..





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: بارشیں بھی تم سی ہیں

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - بارشیں بھی تم سی ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •