Results 1 to 4 of 4

Thread: ظلّ الہی

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ظلّ الہی


    جب " مغل اعظم " میں رنگ بھر کر دوبارہ نمائش کے لیے پیش کیا گیا تو ایک مرتبہ پھر ہمارے سماج میں ظلّ الہی ، عالم پناہ ، صاحب عالم ، تخلیہ اور یلغار جیسے لفظ سنائی دینے لگے ۔
    وہ بھی اسی طرح کہ ایک بار ہم رکشا کے انتظار میں کھڑے تھے کہ ایک منچلے رکشا والے نے دست بستہ عرض کی ۔۔۔ ۔

    عالم پناہ کہاں جائیے گا ۔۔۔ ؟
    ہم نے کہا !"مال روڈ پر"۔

    نہایت مودبانہ انداز میں فرشی سلام کرتے ہوئے بولا " ظلّ الہی ! غلام کو کیا کرایہ عطا فرمائیں گے ؟ " ۔
    ( اتفاق سے اس دن ظلّ الہی کی جیب میں صرف سو روپے تھے )
    ہم نے پچاس روپے مرحمت کرنے کا وعدہ فرمایا تو حسب معمول فرشی سلام کی تکرار کے دوران بولا " عالم پناہ! عنایت ، مہربانی ، نوازش ، کرم ! آپ کی بندہ پروری کا شکریہ ۔

    خیر ہم رکشا میں تو بیٹھ گئے لیکن رکشا چلنے کا نام نہ لے ۔
    ہم نے کہا میاں ! چلتے کیوں نہیں ؟ "
    بولا " عالم پناہ ! آپ حکم دیں تو تعمیل بھی ہو " ۔
    ہم نے بھی مغل آعظم کے لہجہ میں کہا " یلغارہو" ۔

    اب جو رکشا کی یلغار شروع ہوئی تو یوں لگا جیسے کشتوں کے پشتے لگ جائیں گےاوراس یلغار کی آڑ میں ہم موت کے غار میں پہنچ جائیں گے ۔ سو ہم ڈر کے مارے دم سادھے بیٹھے رہے ۔ غرض "مال روڈ پر رکشا کی یلغار ختم ہوئی تو ہم نے ڈرتے ڈرتے اس خطرناک یلغار کی شکایت کی تو بولا

    " ظلّ الہی ! یہ زمانہ ہمیں جینے نہیں دے گا اور ہم آپ کو مرنے نہیں دیں گے " ۔
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 11:04 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    pakeeza's Avatar
    pakeeza is offline ~αттιтυ∂є ιz му ℓαηgυαgє~
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    ¢αηα∂α
    Posts
    6,267
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    1509 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    2259167

    Default Re: ظلّ الہی

    Aalam panah bhht hi achhi sharing hai


    dxctg0 - ظلّ الہی

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ظلّ الہی

    hehe umda hai

    eq2hdk - ظلّ الہی

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ظلّ الہی

    good ......
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ظلّ الہی

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •