Results 1 to 4 of 4

Thread: زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے


    زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے
    ہے کوئی بات جسے تم نے چھپا رکھا ہے

    چند بے ربط سے صفحوں میں‘ کتابِ جاں کے
    اِک نشانی کی طرح عہدِ وفا رکھا ہے

    ایک ہی شکل نظر آتی ہے‘ جاگے‘ سوئے
    تم نے جادُو سا کوئی مجھ پہ چلا رکھا ہے

    یہ جو اِک خواب ہے آنکھوں میں نہفتہ‘ مت پوچھ
    کس طرح ہم نے زمانے سے بچا رکھا ہے!

    کیسے خوشبو کو بِکھر جانے سے روکے کوئی!
    رزقِ غنچہ اسی گٹھڑی میں بندھا رکھا ہے

    کب سے احباب جِسے حلقہ کیے بیٹھے تھے
    وہ چراغ آج سرِ راہِ َہوا‘ رکھا ہے

    دن میں سائے کی طرح ساتھ رہا‘ لشکرِ غم
    رات نے اور ہی طوفان اٹھا رکھا ہے

    یاد بھی آتا نہیں اب کہ گِلے تھے کیا کیا
    سب کو اُس آنکھ نے باتوں میں لگا رکھا ہے

    دل میں خوشبو کی طرح پھرتی ہیں یادیں‘ امجد
    ہم نے اس دشت کو گلزار بنا رکھا ہے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے

    go0o0d...
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے

    umda hai

    eq2hdk - زیرِ لب یہ جو تبسّم کا دِیا رکھا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •