Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت نام کا جو اک جزیرہ ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    34
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default محبت نام کا جو اک جزیرہ ہے

    محبت نام کا جو اک جزیرہ ہے
    وہاں جانا پڑے تم کو
    ہماری یاد کو بھی ساتھ لے لینا
    سنا ہے اس جزیرے پر کبھی دو ہنس رہتے تھے
    وہ دونوں ایک دوجے کے دلوں پر راج کرتے تھے
    وہ اک دوجے کی آنکھوں میں اتر کر خواب چُنتے تھے
    وفا کے تانے بانے ریشمی باتوں سے بُنتے تھے

    پھر اس کی روز ہی تجدید بھی کرتے
    مگر رُت کے بدلتے ہی ہوا ایسے
    وہ دونوں مختلف سمتوں میں چل نکلے
    سنا ہے پھر کبھی اک ساتھ دونوں کو نہیں دیکھا

    محبت نام کا جو اک جزیرہ ہے
    وہاں جانا پڑے تم کو
    تو اس تنہا شجر کے پاس بھی جانا
    کہ جس کی ساری شاخوں کے لبادے پر،
    ہر اک جانب کسی کا نام لکھا ہے
    سنا ہے لکھنے والا، زدگی بھر پھر کبھی کچھ لکھ نہیں پایا
    وہ اپنی انگلیوں پر خون کی مہریں لگا بیٹھا
    مقدر دار کر بیٹھا۔ ۔ ۔ ۔ وہ خود کو ہار کر، بیٹھا

    محبت نام کا جو اک جزیرہ ہے
    وہاں جانا پڑے تم کو
    ہماری یاد کو بھی ساتھ لے لینا
    ہماری یاد تپتی دھوپ میں چھاؤں کی صورت ہے
    یہ ماضی کے کسی معصوم سے گاؤں کی صورت ہے
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت نام کا جو اک جزیرہ ہے

    great



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت نام کا جو اک جزیرہ ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •