Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت کے ان فرسودہ فسانوں میں رکھا کیا ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    34
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default محبت کے ان فرسودہ فسانوں میں رکھا کیا ہے


    میرے گزرےہوئے لمحوں سے تھی وابستگی تیری
    میر سارے خواب تھے تیرے،میری یادیں بھی تھی تیری

    مگر عہد وفا کا پاس تو رکھہ نہ سکا ہمدم
    سلامت رہ سکا نہ بت تیرا دل میں میرے اس دم


    مجھے یہ غم نہیں ہے، دل گر تنہائی میں رویا
    تجھے کھویا اگر میں نے تو، تونے بھی مجھے کھویا


    مجھے تسلیم ہے کہ تو۔۔!
    کتاب زندگی کا بڑا خوبصورت باب تھا لیکن


    تیری سنگت بڑا ہی خوبصورت خواب تھا لیکن
    مجھے اپنی حیات نو کی تجدید کرنا ہے

    مجھے خوابوں امیدوں کا یہ دامن چھوڑ دینا ہے
    نئے مقصد ہیں میرے، اور نئے راستے پر چلنا ہے

    محبت کے ان فرسودہ فسانوں میں رکھا کیا ہے
    تجھہ کو کھو کر شعور زندگی پالوں توبرا کیا ہے
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت کے ان فرسودہ فسانوں میں رکھا کیا ہے

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت کے ان فرسودہ فسانوں میں رکھا کیا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •