Results 1 to 3 of 3

Thread: کھٹا ، میٹھا وہ مسکرائے بہت

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    34
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default کھٹا ، میٹھا وہ مسکرائے بہت

    حُسن کے ناز ، شب اٹھائے بہت
    کھٹا ، میٹھا وہ مسکرائے بہت

    ساری دُنیا سے مشورہ نہ لو
    عقل والو! ہے دِل کی رائے بہت

    آپ شب واقعی اکیلے تھے؟
    مجھ کو کیوں رات یاد آئے بہت

    صرف ’’چنگاریاں‘‘ ہی پیدا ہوئیں
    گیت ، پتھر نے گنگنائے بہت

    کانٹوں کی دوستی بھی گھاٹا ہے
    پھول نے خود بھی ، زخم کھائے بہت

    ہر دفعہ ہی اُداسی جیت گئی
    تازہ پھولوں کو گھر میں لائے بہت

    غالباً آنکھ کی خرابی ہے
    آدمی خال خال ، سائے بہت

    چڑھتے سورج کے کچھ پجاری دوست
    آج کرتے ہیں ہائے ہائے بہت

    عشق نہ ہونا تھا اُسے ، نہ ہُوا
    شعر ، ہر رنگ کے سنائے بہت

    بے وفا کا ’’اُدھار‘‘ نہ رکھا
    قیس! ہم نے حسیں رُلائے بہت
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    sihala islamabad pk
    Age
    25
    Posts
    100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: کھٹا ، میٹھا وہ مسکرائے بہت

    nice............
    flbw2b - کھٹا ، میٹھا وہ مسکرائے بہت

    348qbn6 - کھٹا ، میٹھا وہ مسکرائے بہت

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کھٹا ، میٹھا وہ مسکرائے بہت

    gud



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کھٹا ، میٹھا وہ مسکرائے بہت

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •