Results 1 to 5 of 5

Thread: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474904

    Default نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ


    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ

    اللہ کی سو ( ۱۰۰ ) رحمتیں ہیں ،
    ان میں سے ایک رحمت انسانوں ، جنات ، جانوروں ، چرند و پرند ، بحری مخلوق اور حشرات الارض کیلئے خاص کی ہے ۔
    اس ایک رحمت کا نتیجہ ہے کہ یہ ساری مخلوقات ایک دوسرے پر شفقت کرتی ہیں ،
    بقیہ ننانوے رحمتیں اللہ پاک نے اپنے نیک بندوں کیلئے مخصوص کر رکھی ہیں ، جن کا اظہار ( اللہ پاک ) قیامت کے دن کرے گا ۔

    صحیح بخاری و مسلم

    ♥ سبحان الله ♥ الله اکبر ♥

  2. #2
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    sihala islamabad pk
    Age
    26
    Posts
    100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ

    jazakallah........

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474848

    Default Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ

    SubhanAllah
    JazakAllah for sharing

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    23
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474870

    Default Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ

    SUBHANALLAH
    JAZAK ALLAH KHAIr.....

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    30
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474897

    Default Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ

    Subhaan ALLAH
    Jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •