Results 1 to 6 of 6

Thread: عشق میں ہارے ہوئے جسم

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default عشق میں ہارے ہوئے جسم


    عشق میں ہارے ہوئے جسم
    تم نے دیکھی ہے کبھی
    عشق کے مست قلندر کی دھمال
    درد کی لے میں پٹختا ہوا سر اور تڑپتا ہوا تن من
    پیر پتھر پہ بھی پڑ جائیں تو دھول اٹھنے لگے
    اور کسی دھیان میں لپٹا ہوا یہ ہجر زدہ جسم

    رقص کرتا ہوا گر جائے کہیں
    تو زمیں درد کی شدت سے تڑپنے لگ جائے
    ہجر کی لمبی مسافت کا رِدھم گھوڑوں کی ٹاپوں میں گندھا ہے
    رقص دراصل ریاضت ہے کسی ایسے سفر کی

    جسے وہ کر نہیں پایا
    تم نے دیکھے ہیں کبھی
    شہر کے وسط میں گھڑیال کے روندے ہوئے پل

    جن میں چاہت کے ہزاروں قصے
    عشق کے سبز اجالے میں کئی زرد بدن
    اپنے ہونے کی سزا کاٹ رہے ہیں

    تم نے دیکھے نہیں شاید
    عشق میں ہارے ہوئے جسم
    جسم ایسے جو کبھی پوریں بھی کٹ جائیں
    توپھر خوں کی جگہ اشک نکلتے ہیں وہاں
    حسرتیں دل میں چھپائے ہوئے کچھ لوگ یہاں
    دم بدم بہتی ہوئی آنکھوں سے لکھتے ہیں کہانی

    یہ نئی بات نہیں
    واقعہ ایک ہے کردار بدل جاتے ہیں
    ایک تیشہ ہے مگر وار بدل جاتے ہیں.........





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: عشق میں ہارے ہوئے جسم

    v nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: عشق میں ہارے ہوئے جسم




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - عشق میں ہارے ہوئے جسم

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: عشق میں ہارے ہوئے جسم

    Very Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: عشق میں ہارے ہوئے جسم

    go0o0d..
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - عشق میں ہارے ہوئے جسم

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: عشق میں ہارے ہوئے جسم

    bohat hi khoob

    eq2hdk - عشق میں ہارے ہوئے جسم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •