Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ ٹشو پیپر رکھ لو تم

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    34
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default یہ ٹشو پیپر رکھ لو تم



    اس روتی ہوئی لڑکی نے کہا
    تم پتھر ہو
    تم پاپی ہو
    تم ظُلم نگر کے باسی ہو
    خاروں کے یہ سندیسے تم نے
    بھیجے تو ہاتھ نگار ہوئے
    آنکھوں سے لہو کی بوندوں نے
    گر گر کر بھگویا آنچل کو
    ہم خواب نگر کے باسی تھے
    اب اندھیاروں کی خاک ہوئے
    وہ پتھر ہنس کر بول اُٹھا
    پگلی لڑکی !تم کیا جانو
    ہم مرد عجب مٹی سے بنے
    کیا بتلائیں
    ہم کھیل کھلونوں کے عادی
    نِت رنگوں کے ہم متلاشی
    جب کھیلتے ہیں تو کھیلتے ہیں
    ہم حسن کو باتوں میں گھیریں
    اور گھیر ہی لیں
    ہم عشق کا تیر چلاتے ہیں ۔۔تڑپاتے ہیں
    اور بعد میں گھائل پنچھی کو
    روتا چھوڑ کے آتے ہیں
    سچ پوچھو تو
    عورت کی دو ہی صورتیں ہیں
    اک گھر والی۔۔۔ اک باہر کی
    گھر والی ایک رومال سی ہے
    باہر کی ۔۔۔ چھوڑو جانے دو
    تم جانتی ہو کہ تم کیا ہو؟
    رو رو کے اپنی آنکھوں کا
    تم ایسے مت نقصان کرو
    مت جی اپنا ہلکان کرو
    ان باتوں میں کیا رکھا ہے
    اب ان اشکوں کو پوچھ بھی لو
    یہ ٹشو پیپر رکھ لو تم
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: یہ ٹشو پیپر رکھ لو تم

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یہ ٹشو پیپر رکھ لو تم

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: یہ ٹشو پیپر رکھ لو تم

    nico0o0
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - یہ ٹشو پیپر رکھ لو تم

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •