Results 1 to 4 of 4

Thread: میں کمسنی کے سبھی کھلونوں میں یوں بکھرتا جواں ہوا تھا

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    candel میں کمسنی کے سبھی کھلونوں میں یوں بکھرتا جواں ہوا تھا

    میں کمسنی کے سبھی کھلونوں میں یوں بکھرتا جواں ہوا تھا
    اے دل میں تیرے حسیں خیالوں سے ڈرتا ڈرتا جواں ہو تھا
    ۔
    مجھے ستاروں کی گردشوں سے ڈرائے گا کیا نصیب میرا
    کہ میں بگولوں کے ساتھ صحرا میں رقص کرتا جواں ہوا تھا
    ۔
    بڑا تعجب ہے، تیری آنکھوں کی اک تجلی سے جل گیا ہوں
    وگرنہ شعلوں کی آنکھ پر میں گراں گزرتا جواں ہوا تھا
    ۔
    اُسی جوانی نے رنگ دی ہے مری جوانی کی ہر نشانی
    میں جس جوانی میں زندگانی کے رنگ بھرتا جواں ہوا تھا
    ۔
    جو آج سینے کے ایک کونے میں خامشی سے پڑا ہوا ہے
    یہ دل ثریا کے پار دنیا میں پاؤں دھرتا جواں ہوا تھا
    ۔
    نہیں اچنبھے کی بات کوئی جو تجھ پہ ممتاز مر مٹا ہے
    یہ شخص پہلے بھی تیری پائل پہ مرتا مرتا جواں ہوا تھا
    Last edited by T@nHA.D!L; 17-06-2012 at 02:56 PM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میں کمسنی کے سبھی کھلونوں میں یوں بکھرتا جواں ہوا تھا




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میں کمسنی کے سبھی کھلونوں میں یوں بکھرتا جواں ہوا تھا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میں کمسنی کے سبھی کھلونوں میں یوں بکھرتا جواں ہوا تھا

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: میں کمسنی کے سبھی کھلونوں میں یوں بکھرتا جواں ہوا تھا

    psnd krny ka bht bht shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •