Results 1 to 2 of 2

Thread: مجھے بس اِتنا یاد ہے !

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    snow مجھے بس اِتنا یاد ہے !


    مجھے بس اِتنا یاد ہے !
    جب میں نے کہا تھا
    جاناں !
    میں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا
    خواہ وہ کیسی بھی ہو ؟
    یہ سُن کر اُس نے میرا ہاتھ تھام لیا تھا
    اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتی
    میرے ہاتھ پر دو نیم گرم قطرے گرے تھے
    وہ میرے سینے سے لگ کر بولی تھی
    مَیں جانتی ہوں ۔!!
    تم مجھ سے بہت محبت کرتے ھو نا !
    بھلے وہ دیکھ نہ پائی تھی مگر
    آنکھیں تو میری بھی بھر آئیں تھیں
    مگر یہ آج کیا ہو گیا ہے ؟
    کہ ہمیں ترکِ تعلق نے آ گھیرا ہے
    وہ کہتی ہے
    تم مجھے بھول کیوں نہیں جاتے
    میں کہتا ہوں
    بھول کر بھی تمہیں بھول نہیں سکتا
    وہ کہتی ہے
    تم خود ہی تو کہا کرتے ھو
    جاناں !
    مَیں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا
    خواہ وہ کیسی بھی ہو ۔ ۔





    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مجھے بس اِتنا یاد ہے !

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: مجھے بس اِتنا یاد ہے !



    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - مجھے بس اِتنا یاد ہے !

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •