Results 1 to 3 of 3

Thread: Aaj ka Iqtibas 18th June 2012

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    candel Aaj ka Iqtibas 18th June 2012

    دنیا دارالامتحان ہے میرے بچے ! یہ جنت نہیں ہے کہ یہاں سب کچھ اچھا ہی اچھا ہو۔ یہ تو آزمائش کی جگہ ہے ۔ وہ دینے والا کبھی دے کر آزماتا ہے ، کبھی وابپس لے کر پرکھتا ہے ۔ مگر ہم کج فہم لوگ۔۔۔۔۔ ہم ملنے والی ہر نعمت کو اپنا حق سمجھتے ہیں اور اگر کوئ نعمت ہم سے واپس لے لی جاتی ہے تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمارے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی گئ ہے۔ اب تم خود کو ہی دیکھ لو جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں ملکوتی حُسن اور ذہانت کی فراوانی کے ساتھ ایک دولت مند گھرانے میں پیدا کیا جہاں تمہیں بہت چاہا جاتا تھا تو تم نے ایک بار بھی سوچا کہ میں ہی کیوں ؟ مجھے ہی یہ سب کچھ کیوں دیا گیا ہے؟
    کبھی روشنی کبھی تیرگی سے اقتباس
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:36 PM.

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    china and karachi
    Age
    31
    Posts
    228
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    306 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: Aaj ka Iqtibas 18th June 2012

    umda

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Aaj ka Iqtibas 18th June 2012

    umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •