Results 1 to 3 of 3

Thread: Aaj Ka Iqtibas :21,June

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Aaj Ka Iqtibas :21,June

    بہت سے لوگوں کے نذدیک پاکستان کی سلامتی اور استحکام کا راز فقط اس بات میں مضمر ھے کہ حالات کے اتار چڑھاؤ میں اُنکے ذاتی اور سراسر انفرادی مفاد کا پیمانہ کس شرح سے گھٹتا یا بڑھتا ھے۔۔۔۔ایسے لوگ قابِلِ رحم ہیں۔۔۔۔وہ بنیادی طور پر نہ تو وطن دشمن ھوے ھیں اور نہ ھی اُُن پرغداری کا الزام لگانا چاھیے۔۔۔مریضانہ ذہنیت کے یہ لوگ حرص و ہوس کی آگ میں سلگ سلگ کر اندر ہی اندر بذدلی کی راکھ کا ڈھیر بن جاتے ھیں۔۔
    حوادثِ دنیا کا ہلکا سا جھونکا اِس راکھ کو اڑا کر تتر بتر کردیتا ھے۔۔۔اِن کا آپنا کوئی وطن نہیں ھوتا۔۔۔ان کا اصلی وطن محض ان کا نفس ہوتا ھے۔۔۔اسکے علاوہ جو سرزمین بھی انکی خود غرضی، خود پسندی، خود فروشی اور منافقت کو راس آئے،وہ وہیں کے ھو رھتے ھیں۔۔۔پاکستان میں اس طرح کے افراد کا ایک طبقہ موجود تو ضرور ھے لیکن خوش قسمتی سے ان کی تعداد محدود ھے۔۔۔!!

    شہاب نامہ۔۔۔
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:13 PM.

    2dnmmf - Aaj Ka Iqtibas :21,June

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Aaj Ka Iqtibas :21,June

    hmm
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Aaj Ka Iqtibas :21,June

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •