Results 1 to 4 of 4

Thread: Rizq az Raz Hayat Molana Mohid ul Deen Khan

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Rizq az Raz Hayat Molana Mohid ul Deen Khan


    ایک بار حضرت شفیق بلخی(رح) اپنے دوست حضرت ابراہیم ادہم (رح) کے پاس آئے اور کہا کہ میں تجارتی سفر پر جا رہا ہوں۔ سوچا کہ آپ سے مل لوں، کیونکہ اندازہ ہے کہ سفر میں کئی مہینے لگ جائیں گے۔

    اس ملاقات کے چند دن بعد حضرت ابراہی ادہم نے دیکھا کہ حضرت شفیق بلخی دوبار سے مسجد میں موجود ہیں۔ انہوں نے پوچھا کہ تم سفر سے اتنی جلدی کیسے لوٹ آئے؟

    حضرت شفیق بلخی نے بتایا کہ میں تجارتی سفر پر روانہ ہو کر ایک جگہ پہنچا۔ وہ ایک غیر آباد جگہ تھی۔ میں نے وہاں پڑاو ڈالا۔وہاں میں نے ایک چڑیا دیکھی جو اڑنے کی طاقت سے محروم تھی۔ مجھے اس کو دیکھ کر ترس آیا، میں نے سوچا کہ ایسی ویران جگہ پر چڑیا اپنی خوراک کیسے پاتی ہو گی؟ میں اسی سوچ میں تھا کہ اتنے میں ایک چڑیا آئی، اس نے اپنی چونچ میں کوئی چیز دبا رکھی تھی۔وہ معذور چڑیا کے پاس اتری اور اس کی چونچ سے وہ چیز گر گئی۔معذور چڑیا نے اسے اٹھا لیا ۔ ۔ ۔

    میں نے کہا سبحان اللہ۔ خدا جب ایک چڑیا کا رزق ایسے پہنچا سکتا ہے تو مجھے شہر در شہر پھرنے کی کیا ضرورت ہے؟ چنانچہ میں نے آگے بڑھنے کا ارادہ ترک کر دیا اور وہیں سے لوٹ آیا۔

    یہ سن کر حضرت ابراہیم ادہم نے کہا کہ شفیق، تم نے اس اپاہج پرندے کی طرح بننا کیوں پسند کیا؟ تم نے یہ کیوں نہیں چاہا کہ تمہاری مثال اس پرندے جیسی ہو جو اپنی قوتِ بازو سے خود بھی کھاتا ہے اور دوسروں کو بھی کھلاتا ہے۔؟
    شفیق بلخی نے یہ سنا تو حضرت ابراہیم ادہم کا ہاتھ چوم لیا اور کہا کہ ابو اسحاق، تم نے میری آنکھ کا پردہ ہٹا دیا ۔ ۔ ۔ ۔

    ــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــــ
    از: رازِ حیات - - - مولانا محید الدین خان
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:09 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Rizq

    Subhaan ALLAH

    eq2hdk - Rizq az Raz Hayat Molana Mohid ul Deen Khan

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default re: Rizq

    umdaaa

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Rizq

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •