Results 1 to 5 of 5

Thread: قرآن

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default قرآن


    ممتاز سعودی عالم ابو عبد الرحمن محمد العریفی کہتے ہیں :
    میں یمن گیا اور شیخ عبد المجید زندانی سے ملا جو جید عالم دین ہیں اور شیخ نے
    قرآن کریم کے علمی اعجاز پر اور سائنسی تجربات جو قرآن کریم کی تصدیق کرنے پر مجبور ہیں
    پر کافی کام کیا ہے
    میں نے شیخ سے پوچھا کوئی ایسا واقعہ کہ کسی نے قرآن کریم کی کوئی آیت سنی ہو اور اُس نے اسلام قبول کیا ہو شیخ نے کہا بہت سے واقعات ہیں
    مین نے کہا مجھے بھی کوئی ایک آدھ واقعہ بتائیں
    شیخ کہنے لگے :
    کافی عرصہ پہلے کی بات ہے میں جدہ میں ایک سیمینار میں شریک تھا
    یہ بیالوجی اور اس علم میں جو نئے اکتشافات ہوئے اُن کے متعلق تھا
    ایک پروفیسر امریکی یا جرمن (شیخ عریفی بھول گئے اُن کا وہم ہے ) نے
    یہ تحقیق پیش کی کہ انسانی اعصاب جس کی ذریعے ہمیں درد کا احساس ہوتا ہے ان کا تعلق ہماری جلد کے ساتھ ہے پھر اس نے مثالیں دیں مثال کے طور پر کی جب انجیکشن لگتا ہے تو درد کا احساس صرف
    جلد کو ہوتا ہے اس کے بعد درد کا احساس نہیں ہوتا
    اُس پروفیسر کی باتوں کا لب لباب یہی تھا کا انسانی جسم میں درد کا مرکز اور درد کا احساس صرف جلد تک محدود ہے جلد اور چمڑی کے بعد گوشت اور ہڈیوں کو درد کا احساس نہیں ہوتا
    شیخ زندانی کہتے ہیں میں کھڑا ہوا اور کہا پروفیسر یہ جو آپ نئی تحقیق لیکر آئے ہیں ہم تو چودہ سو سال پہلے سے آگاہ ہیں
    پروفیسر نے کہا یہ کیسے ہو سکتا ہے یہ نئی تحقیق ہے جو تجربات پر مبنی ہے اور یہ تو بیس تیس سال پہلے تک کسی کو پتہ نہیں تھا
    شیخ زندانی نے کہا کہ ہم تو بہت پہلے سے یہ بات جانتے ہیں اُس نے کہا وہ کیسے
    شیخ نے کہا میں نے قرآن کی آیت پرھی :
    '' إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا سَوْفَ نُصْلِيهِمْ نَارًا كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُهُم بَدَّلْنَاهُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُوا الْعَذَابَ ۗ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ عَزِيزًا حَكِيمًا ﴿٥٦﴾
    جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا، انہیں ہم یقیناً آگ میں ڈال دیں گے جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کے سوا اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ وه عذاب چکھتے رہیں، یقیناً اللہ تعالیٰ غالب حکمت والا ہے (56)''

    یعنی کہ جب اھل جہنم کی جب جلد اور کھال جل جائے گی اللہ مالک نئی جلد اورکھال دیں گے تاکہ عذاب کا مزہ چکھتے رہیں
    معلوم ہوا کہ درد کا مرکز جلد ہے
    جب اھل جہنم کی جلد اور کھال ہی نہیں ہو گی تو انہیں درد کا احسا س نہیں ہو گا
    شیخ کہتے ہیں جب مین نے یہ آیت پڑھی اور ترجمہ کیا وہ پروفیسر سیمینار میں موجود ڈاکڑز اور پروفیسرز سے پوچھنے لگا کیا یہ ترجمہ صحیح ہے ؟
    سب نے کہا ترجمہ صحیح ہے
    وہ حیران و پریشان ہو کر خاموش ہو گیا
    شیخ زندانی کہتے ہیں جب وہ باہر نکلا میں نے دیکھا وہ نرسوں سے پوچھ رہا تھا جو کہ فلپائن اور بریطانیہ سے تعلق رکھتی تھیں کہ مجھے اس آیت کا ترجمہ بتاؤ
    انہون نے اپنے علم کے مطابق ترجمہ کیا
    وہ پروفیسر تعجب سے کہنے لگا سب یہی ترجمہ کر رہے ہیں
    اُس نے کہا مجھے قرآن کا ترجمہ دو
    شیخ کہنے لگے میں نے اُسے ایک ترجمے والا قرآن دے دیا
    شیخ زندانی کہتے ہیں کہ ٹھیک ایک سال بعد اگلے سیمینار میں مجھے وہی پروفیسر ملا اور کہا:
    میں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور یہی نہیں بلکہ میرے ہاتھ پر پانچ سو افراد نے اسلام قبول کیا ہے

    سبحان اللہ

    اللَهّم آجْمَع القُرآن فِي قَلبِــ♥ـــي حِفْظًا،
    و عَلَى لِسَانِي تِلَاوَةً، و فِي سُلُوكِي خُلُقًا،
    و آرْزُقْنِـــــي مِنْــــــه العِلْــــــم و العَمَــــــل



    اے اللہ میرے سینے مین قرآن کو محفوط کر دے

    اور میرے زبان پر قرآن کی تلاوت ہو اور میر اخلاق قرآن ہو
    اور میرا علم و عمل قرآن کے مطابق بنا دے
    آمین

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: قرآن

    Subhaan ALLAH

    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: قرآن

    Subhan Allah!!

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: قرآن

    Jazak Allah

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: قرآن

    Jazak allah.........

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •