Results 1 to 4 of 4

Thread: وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے


    وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے
    ایک دنیا ہے اکیلی تو ہی تنہا کیا ہے

    داد دے ظرفِ سماعت تو کرم ہے ورنہ
    تشنگی ہے مری آواز کی نغمہ کیا ہے

    بولتا ہے کوئی ہر آن لہو میں میرے
    پر دکھائی نہیں دیتا یہ تماشا کیا ہے

    جس تمنّا میں گزرتی ہے جوانی میری
    میں نے اب تک نہیں جانا وہ تمنّا کیا ہے

    یہ مری روح کا احساس ہے آنکھیں کیا ہیں
    یہ مری ذات کا آئینہ ہے چہرہ کیا ہے

    کاش دیکھو کبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کو
    دل شکستہ ہو تو پھر اپنا پرایا کیا ہے

    زندگی کی اے کڑی دھوپ بچالے مجھ کو
    پیچھے پیچھے یہ مرے موت کا سایہ کیا ہے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے

    umda

    eq2hdk - وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے

    bht khoob

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے

    kho0o0bb
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •