Results 1 to 2 of 2

Thread: مجھے قلم سے وہاں انقلاب لانا ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    34
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default مجھے قلم سے وہاں انقلاب لانا ہے

    غریب شہر تو فاقے سے مر گیا عارف
    امیر شہر نے ہیرے سے خود کشی کرلی


    پوچھتے ہیں لوگ مجھ سے کیوں میرا نام و نسب
    سوچ لیں پیغیمبروں سے سلسلہ مل جائے گا


    مجھے خدا نے وہ بخشا ہے شاعری کا ہنر
    جو خواب دیکھتا ہوں دکھا بھی سکتا ہوں


    ہر ایک ہاتھہ میں ہتھیار ہوں جہاں عارف
    مجھے قلم سے وہاں انقلاب لانا ہے
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: مجھے قلم سے وہاں انقلاب لانا ہے

    wah bhut kho0o0b.......
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - مجھے قلم سے وہاں انقلاب لانا ہے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •