Results 1 to 4 of 4

Thread: گمشدہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default گمشدہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے

    گمشدہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے
    وہ روح کے صحرا میں سرابوں کی طرح ہے


    وہ زیست کے مکتب میں نصابوں کی طرح ہے
    پڑھتا ھوں اسے روز کتابوں کی طرح ہے


    اب اس سے خیالوں میں ہی ھو جاتی ہیں باتیں
    گو بیچ ميں پردہ ہے حجابوں کی طرح ہے


    جو وصال کے راتوں میں ہے اک ماہ۔ مسلسل
    فرقت میں وہی شخص عذابوں کی طرح ہے

    2dnmmf - گمشدہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: گمشدہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے

    umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: گمشدہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - گمشدہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: گمشدہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے

    v nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •