Results 1 to 6 of 6

Thread: کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

    نذرِ اقبال

    بحر:
    متقارب مثمن سالم
    تقطیع:
    فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن
    کبی زن ؛ دگی سے ؛ ملا چا ؛ ہتا ہو
    کبی مو ؛ ت کی مے ؛ دعا چا ؛ ہتا ہو
    بچڑ جا ؛ تُ مج سے ؛ ک مے تج ؛ کُ اب سے
    مری زن ؛ دگی سے؛ جدا چا ؛ ہتا ہو
    چمن مے ؛ ہمیشہ ؛ اداسی ؛ رہی ہے
    یہا اب ؛ خشی کی ؛ فضا چا ؛ ہتا ہو
    رقیبو ؛ کِ محفل ؛ ہُ یا دو ؛ ستو کی
    یہا سے ؛تَ بس مے ؛ اٹا چا ؛ ہتا ہو
    محبت ؛ کسی سے ؛ تمنا ؛ کسی کی
    مجے کو ؛ ئ بتلا ؛ ئے کا چا ؛ ہتا ہو
    مجھے نق ؛ شِ پا جب ؛ سِ سمجا ؛ ہِ تو نے
    مِ ٹکڑو ؛ مِ ہر دم ؛ بٹا چا؛ ہتا ہو

    اشعار:
    کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں
    کبھی موت کی میں دعا چاہتا ہوں
    بچھڑ جا تُو مجھ سے کہ میں تجھ کو اب سے
    مری زندگی سے جدا چاہتا ہوں
    چمن میں ہمیشہ اداسی رہی ہے
    یہاں اب خوشی کی فضا چاہتا ہوں
    رقیبوں کی محفل ہو یا دوستوں کی
    یہاں سے تو بس میں اٹھا چاہتا ہوں
    محبت کسی سے ، تمنّا کسی کی
    مجھے کوئی بتلائے کیا چاہتا ہوں
    مجھے نقشِ پا جب سے سمجھا ہے تو نے
    میں ٹکڑوں میں ہردم بٹا چاہتا ہوں


    (اصلاح کردہ: اعجاز عبید صاحب)
    (شاعر: محمد بلال اعظم)


  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

    ahaaan bht zbrdst
    2112kjd - کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    25
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474853

    Default Re: کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

    alaaa


  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

    bohaat zabrdast
    suno hworiginal - کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

    bohat umda
    Teri ankhon uworiginal - کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

  6. #6
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •