Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم


    اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم
    یاد ہے، تم نے کہا تھا
    جب نگاہوں میں چمک ہو
    لفظ جذبوں کے اثر سے کانپتے ہوں اور تنفس
    اس طرح الجھیں کہ جسموں کی تھکن خوشبو بنے
    تو وہ گھڑی عہدِ وفا کی ساعتِ نایاب ہے
    وہ جو چپکے سے بچھڑ جاتے ہیں لمحے ہیں مسافت
    جن کی خاطر پاؤں پر پہرے بٹھاتی ہیں
    نگاہیں دُھند کے پروں میں اُن کو ڈھونڈتی ہیں

    اور سماعت اُن کی میٹھی نرم آہٹ کے لئے
    دامن بچھاتی ہے۔
    اور وہ لمحہ بھی تم کو یاد ہو گا
    جب ہوائیں سرد تھیں اور شام کے میلے کفن پر
    ہاتھ رکھ کر
    تم نے لفظوں اور تعلق کے نئے معنی بتائے تھے، کہا تھا
    “ہر گھڑی اپنی جگہ پر ساعتِ نایاب ہے
    حاصل عمرِ گریزاں ایک بھی لمحہ نہیں
    لفظ معنی ہے جو ہر لحظہ نئے چہرے بدلتا ہے
    جانے والا وقت سایہ ہے
    کہ جب تک جسم ہے یہ آدمی کے ساتھ چلتا ہے
    یاد مثلِ نطقِ پاگل ہے کہ اس کے لفظ معنی سے تہی ہیں
    یہ جسے تم غم، اذیت، درد، آنسو
    دُکھ وغیرہ کہہ رہے ہو
    ایک لمحاتی تاثر ہے تمہارا وہم ہے
    تم کو میرا مشورہ ہے، بھول جاؤ تم سے اب تک
    جو بھی کچھ میں نے کہا ہے
    اب میرے شانے سے لگ کر کس لئے روتی ہو تم





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    bohat umda

    eq2hdk - اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    in my dreams
    Posts
    131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    8

    Default Re: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    umda

  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    khub
    suno hworiginal - اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تمღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

  5. #5
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    bht umda Yar

    2112kjd - اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

  6. #6
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    25
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474853

    Default Re: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    khub


  7. #7
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    nich..
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  8. #8
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    gooD hai
    935547 165275840304798 1354415706 n - اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

  9. #9
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اب میرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم

    aapp sabb ka shukriyaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •