Results 1 to 3 of 3

Thread: نقصان سے بچنے کی دعا

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default نقصان سے بچنے کی دعا

    بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
    (سنن ابن ماجہ کتاب الدعاء باب ما یدعوا الرجل اذا اصبح و اذا امسٰی ۔ امام البانی نے اسے صحیح کہا ، صحیح و ضعیف سنن ابن ماجہ جلد 8 ص 369۔)
    "اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ زمین و آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں دے سکتی اور وہ سمیع و علیم ہے”

    جس نے اس دعا کو صبح تین مرتبہ پڑھا وہ شام تک ناگہائی آفت سے محفوظ رہے گا اور جس نے شام کو تین مرتبہ پڑھا وہ صبح تک نقصان سے بچا رہے گا۔

  2. #2
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    your heart...
    Age
    30
    Posts
    6
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: نقصان سے بچنے کی دعا

    jazak'allah.... god bless you...

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: نقصان سے بچنے کی دعا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •