Results 1 to 7 of 7

Thread: کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

  1. #1
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    snow کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

    کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

    6 25 2012 55902 l - کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع



    کراچی… کل سے جمعرات تک ملک کے بالائی علاقوں ، سندھ کے ساحلی ، بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کے آغاز کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختوانخواہ، بالائی/ وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز اور گرد آلود ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختوانخواہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواوں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ میں 31 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ نور پور تھل 19، میانوالی 17، کوٹلی 15، استور، چکوال 11، گوپس اور منڈی بہاالدین میں 7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گذشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

    eq2hdk - کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

    wow
    dhairr sari barish ho to maza aa jaey ga
    935547 165275840304798 1354415706 n - کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

    ahaan good.. tabhi 2/3 din se habss b dheer hai

    thanks /up

  4. #4
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    UK Rusholme
    Posts
    191
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

    goos news buhat thz

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

    abi tak ti ni hui barish
    935547 165275840304798 1354415706 n - کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    in my dreams
    Posts
    131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    8

    Default Re: کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

    wowwwwwwwwwwwwww
    barish jahan hoi hai wahan walon ko tu boht maza aya ho ga

  7. #7
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

    ab tak hui nahi

    eq2hdk - کل سے سندھ سمیت متعدد علاقوں میں پری مون سون بارشیں متوقع

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •