Results 1 to 7 of 7

Thread: آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

  1. #1
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    snow آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

    آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

    6 25 2012 55904 l - آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت



    دبئی… آئی سی سی نے پاکستان اور آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستان ،آسٹریلیا اگر 6 ٹی 20میچز کی سیریز کھیلنا چاہتے ہیں تو اعتراض نہیں۔ واضح رہے کہ پی سی بی اگست کے مہینے میں متحدہ عرب امارارت میں3ایک روزہ میچ اور تین ٹی 20میچ کھیلنا چاہتی تھی تاہم آسٹریلیوی کھلاڑیوں کے جانب سے وہاں کے سخت موسم کے پیش نظر ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا گیا جس پر آئی سی سی نے ایک روزہ میچوں کو ٹی 20میں تبدیل کرنے کی اجازت دے دی۔ آئی سی سی نے مزید کہا ہے کہ ٹیمیں سال بھر میں 12 کے بجائے 15 ٹی20میچز کھیل سکتی ہیں۔

    eq2hdk - آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

    hmm thats interesting
    Teri ankhon uworiginal - آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

    ahaan good chalo maza aega Pakistan 6-0 se harega

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

    Quote Originally Posted by Unsaid words View Post
    hmm thats interesting
    haan mazay ayega

    eq2hdk - آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

    Quote Originally Posted by sheem View Post
    ahaan good chalo maza aega Pakistan 6-0 se harega
    nahi aussie pak ko aik adha to jitwa hi daingay

    eq2hdk - آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

    Quote Originally Posted by Vampire View Post


    nahi aussie pak ko aik adha to jitwa hi daingay
    na i dont think so wo nahi maaf aisa kareinge jaan bojh k

  7. #7
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

    Quote Originally Posted by sheem View Post

    na i dont think so wo nahi maaf aisa kareinge jaan bojh k
    mehmaan nawazi b hoti hai na aik aadh to haarna hoga unko

    eq2hdk - آئی سی سی کی پاکستان، آسٹریلیا کو6ٹی 20میچ کھیلنے کی اجازت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •