Results 1 to 6 of 6

Thread: Hidayat Or Faiz

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Hidayat Or Faiz


    جہاں سے ہدایت اور فیض ملنے ہوتے ہیں وہیں سے مل کر رہتے ہیں - لاکھ انسان نمازیں پڑھے ، مکے مدینے جائے ، ملتا تب ہے جب حکم ربی ہوتا ہے - وہ جو چاہے کرتا ہے ، وہ بے نیاز ہے - وہی پرانی بات کہ اچھوں سے برے اور بروں سے اچھے پیدا ہوتے رہتے ہیں - یعنی ایک چکر جو چلتا ہی رہتا ہے - جہاں دن ہوتا ہے وہاں سے رات پھر ابھرتی ہے - اندھیرے کو اجالے نگل لیتے ہیں - اور ضروری نہیں کہ ایک برا ہمیشہ برا رہے اور ایک اچھا ہمیشہ اچھا - یہ تو سمے ، امر ، من بھاون پی مناون، دکھ سناون ، کبھی آون کبھی جاون نصیبوں کے کھیل ہیں - آگ لینے جائیں پیغمبری لے آئیں ، دان لینے جائیں سکندری لے آئیں ، برتن لینے جائیں دلبری لے آئیں ، پہاڑ پہ چڑھے تو سروری لے آئیں - اور کوئی وہ جو دار پہ کھال اتروادے تو کوئی سجدے میں گردن کٹوا دے - کوئی نیزے پہ چڑھ کے قرآن سنا دے ، تو کوئی بند مٹھی میں کلمہ پڑھا دے - کوئی اپنے سارے دانت نکلوا دے تو کوئی دہکتی آگ میں بے خطر کود پڑے - کوئی رگ رگ پہ چھری چلا دے ، اور کوئی غم پسر میں آنکھیں گنوا دے - اپنے جسم پہ کوئی آرا چلوا دے اور کوئی نعرہ انا الحق لگا دے - یہ سارے اسی من موہن کے روپ سروپ ہیں - کوئی رذالت سے نکل کر اصیل ہوگیا ، تو کوئی تونگری سے ٹوٹ کر فقیری پہ آ لگا - کہیں ہیرا کسی کی پیڑا پہ آ ٹکا ، اور کوئی پھول گجرے میں بندہ گیا تو کوئی گور پہ آ گرا - کوئی محمل سوار ہوا تو کوئی خار مغیلاں میں خوار ہوا - یہ سب اپنے اپنے نصیب اور مقسوم ہیں - از بابا محمد یحییٰ خان پیا رنگ کالا صفحہ ٦٠٤
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 09:34 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Hidayat Or Faiz

    bohat umda

    eq2hdk - Hidayat Or Faiz

  3. #3
    pakeeza's Avatar
    pakeeza is offline ~αттιтυ∂є ιz му ℓαηgυαgє~
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    ¢αηα∂α
    Posts
    6,267
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    1509 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    2259167

    Default re: Hidayat Or Faiz

    bhhht hi zaberdassst sharing /up


    dxctg0 - Hidayat Or Faiz

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default re: Hidayat Or Faiz

    kho0o0b..
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Hidayat Or Faiz

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default re: Hidayat Or Faiz

    zbrdstt!!
    935547 165275840304798 1354415706 n - Hidayat Or Faiz

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Hidayat Or Faiz

    aapp sabb ka shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •