Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 13

Thread: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

  1. #1
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    UK Rusholme
    Posts
    191
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    ]

    لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کو پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کا عہدہ چھوڑنے کے لیے پانچ ستمبر دو ہزار بارہ تک کی مہلت دے دی ہے۔

    ہائی کورٹ کے فل بنچ نے یہ حکم بدھ کو صدر زرداری کے سیاسی عہدہ رکھنے کے بارے میں فیصلے پر عملدرآمد کے لیے دائر درخواست پر کارروائی مکمل کرتے ہوئے دیا۔

    چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی فل بنچ نے بدھ کو سماعت کے دوران کہا تھا کہ صدر زرداری کو سیاسی عہدہ چھوڑنے کے لیے مناسب وقت دیا جائے گا۔

    لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے یہ بھی قرار دیا کہ عدالت نے اپنے فیصلے میں اس توقع کا اظہار کیا تھا کہ صدر آصف علی زرداری ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں گے تاہم اس توقع کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ صدر عدالتی احکامات پر عمل نہ کریں۔

    فل بنچ کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد اور صدر زرداری کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے مقامی وکلاء اے کے ڈوگر اور اظہر صدیق نے الگ الگ درخواستیں دائر کی تھیں۔ فل بنچ کے دیگر دو ارکان میں جسٹس اعجازالحسن اور جسٹس منصور علی شاہ شامل ہیں۔

    سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس اعجاز احمد چودھری کی سربراہی میں فل بنچ نے گزشتہ سال بارہ مئی کو صدر آصف علی زرداری کے ایک ہی وقت میں دو عہدے رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ دیا تھا اور یہ توقع ظاہر کی تھی کہ آصف زرداری ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں بند کردیں گے۔

    تینیتس صفحات پر مشتمل اس فیصلے میں کہا گیا تھا کہ صدر پاکستان کا عہدہ اس امر کا متقاضی ہے کہ فرائض اور ذمہ داریاں مکمل غیر جانبداری سے اور کسی بھی سیاسی پارٹی کے مفاد سے بالاتر ہو کر انجام دی جائیں۔ لہذا یہ توقع کی جاتی ہے کہ صدر پاکستان قانون کی پاسداری کرتے ہوئے جتنی جلد ممکن ہو سکے اپنے آپ کو سیاسی پارٹی کے عہدے سے الگ کر لیں گے۔

    بدھ کے روز درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعدچیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ صدر آصف علی زرداری کو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے لیے مناسب وقت دیا جائےگا ۔

    فل بنچ کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہر ادارے اور شخص پر لازم ہے ۔

    فل بنچ نے کہا کہ ہائی کورٹ صوبے کی آئینی عدالت ہے اور آئینی سربراہ مملکت کے بارے میں فیصلہ دیتے ہوئے عدالت مہلت کا تعین کرے گی اور مہلت ختم ہونے کے بعد اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد ہوا یا نہیں۔

    ہائی کورٹ کے فل بنچ نے وفاقی حکومت کی طرف سے وکیل پیش نہ ہونے پر ناراضگی کااظہار کیا جس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالحئی گیلانی نے بتایا کہ انہیں عدالتی نوٹس موصول نہیں ہوئے وہ صرف اخباری اطلاعات کی بناء پر عدالت میں موجود ہیں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    itna late tauba hai yar itna arsa b koi deta hai itni bari chez tu nahi hai k sept tak ka hi time de diya jae

  3. #3
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    UK Rusholme
    Posts
    191
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    ab wo sadder hain aur kursi saay elfy lgi hui hay itna time tu huq banta hay

  4. #4
    Join Date
    Apr 2009
    Location
    Quetta , Sialkot ,Pakistan
    Age
    29
    Posts
    544
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    jb musharaf ka wqt ta tb sab raod par thay ab kia hoga let c, dekhiye break k bad

  5. #5
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    UK Rusholme
    Posts
    191
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    lets see ...mushruf aik fauji dictator tha ...magar ye siyasi ya awami numiinda ... dekhin kya hota hay

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    Yeh dheet hai gerat hoti tu chor dega sept se pehle hi audha par nahi inko dhaka maro tu hi jate

  7. #7
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    UK Rusholme
    Posts
    191
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    baat tu u ki sach hay sheem

  8. #8
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    ab amendment b karwaeinge k wo dono audhe rakhe haad hai waise dheet pun ki

  9. #9
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    UK Rusholme
    Posts
    191
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    acha sheem kya sadar do uhday..yani syasi party chairman aur saddar aik sath nahi ho sakta constitution kya kahta hay?

  10. #10
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: ’صدر پانچ ستمبر تک سیاسی عہدہ چھوڑ دیں‘

    yep saddar kisi party ka nahi hota balke pore mulk ka hota hai yeh aik hi party ko support kar rha hai jo k PPP hai jalse kar rha hai aisa nahi hona chahe

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •