Results 1 to 4 of 4

Thread: یہ میری اناء کی شکست ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    34
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default یہ میری اناء کی شکست ہے


    میرے ہمسفر تیری بے رُخی دلِ مُبتلاء کی شکست ہے
    اِسے کس طرح میں کہوں فتح یہ میری اناء کی شکست ہے
    تو چلا گیا مُجھے چھوڑ کر میں نے پھر بھی تجھ کو سدائیں دیں
    میرے ہمسفر تو رُکا نہیں یہ میری سدا کی شکست ہے
    تجھے لا کے دل میں بیٹھا دیا تُجھے راز ہر اک بتا دیا
    تونے پھر بھی کوئی وفا نہ کی یہ میری وفا کی شکست ہے
    میں چراغِ کونہ مزاج تھا تجھے بجلیوں کی طلب رہی
    مجھے آندھیوں نے بُجھا دیا یہ میری ضیاء کی شکست ہے
    مجھے کوئی تجھ سے گلا نہیں تو ملا تھا کب کا بچھڑ گیا
    میرے جرم کی ہے یہی سزا یہ میری سزا کی شکست ہے
    میری خاموشی کے بیان کو تو سمجھ کے بھی نہ سمجھ سکا
    میرے آنسوؤں کا پیام ہی دل بےنواء کی شکست ہے
    غمِ داستانِ حیات کے سبھی تزکرے ہوئے رائیگاں
    میرے چارہ گر تیرا یہ ہُنر میری ہر دعا کی شکست ہے
    مجھے خاماشیءِ حیات میں یوں کبھی نہ کوئی گرا سکا
    تیری خاموشی کی پُکار ہی میری ابتداء کی شکست ہے
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: یہ میری اناء کی شکست ہے

    wah kiya kehnay
    bohaat khubsurat sharing
    suno hworiginal - یہ میری اناء کی شکست ہے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - یہ میری اناء کی شکست ہےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - یہ میری اناء کی شکست ہے

  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: یہ میری اناء کی شکست ہے

    bohattt umda sharing
    Teri ankhon uworiginal - یہ میری اناء کی شکست ہے

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: یہ میری اناء کی شکست ہے

    nice


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •