Results 1 to 4 of 4

Thread: ( سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، اسلام کا اصل سرچشمہٴ قوت )

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ( سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، اسلام کا اصل سرچشمہٴ قوت )


    اگر واقعات و حقائق کا تجزیہ کیا جائے تو معلوم ھوتا ھے کہ اسلام کی اشاعت میں تین چیزیں لازمی عُنصر کی حیثیت سے شریک ھیں ۔۔۔

    ایک ۔۔۔۔ اس کے سادہ عقائد اور دل کش عبادات ۔۔
    دوسرے ۔۔۔ مسلمانوں کی زندگی میں اس کی تعلیم کے حیرت انگیز نتائج ۔۔
    اور تیسرے ۔۔۔۔ مسلمانوں کا ذوقِ تبلیغ ۔۔

    پہلی چیز عقل کو اپیل کرتی ھے ،
    دوسری جذبات کو اُبھارتی ھے ،
    اور تیسری ایک مُشفِق رہنما کی طرح بُھولے بھٹکوں کو راہِ راست پر لگاتی ھے ۔۔۔

    جس طرح بازار میں ایک متاع کی مقبولیت کے لیے صرف اُس کی ذاتی خوبی ھی ضمانت نہیں ھوتی ، بلکہ اس کے لیے ایسے کارکنوں کی ضرورت بھی ھوتی ھے جو اس کی خوبیاں اور فوائد لوگوں کے ذہن نشین کرائیں ، اور ایسے شاھد بھی درکار ھوتے ھیں جو اپنے اندر اس کے منافع کی عملی شہادت دیں ۔۔۔۔
    اسی طرح دنیا میں اسلام کی اشاعت کے لیے بھی ان تینوں چیزوں کے مساویانہ اشتراکِ عمل کی ضرورت رھی ھے ، اور جب کبھی اس میں کسی ایک کی کمی رہ گئی تو ضرور اشاعتِ اسلام کی تیز رفتاری پر بھی اس کا اثر پڑا ھے ۔۔۔۔

    ( سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، اسلام کا اصل سرچشمہٴ قوت )

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ( سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، اسلام کا اصل سرچشمہٴ قوت )

    umda

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: ( سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، اسلام کا اصل سرچشمہٴ قوت )

    jazakALLAH khair....

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: ( سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، اسلام کا اصل سرچشمہٴ قوت )

    nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •