Results 1 to 2 of 2

Thread: اُسے روکتے بھی تو کس لئے

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    Kuwait
    Posts
    38
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default اُسے روکتے بھی تو کس لئے



    وہ جو شہرِ دل تھا اُجڑ گیا
    وہ جو خواب تھا وہ بکھر گیا
    کبھی موسموں کی نظر لگی
    ... کبھی واھموں نے ڈرا دیا
    کبھی منزلوں کے سراب نے
    ھمیں راستے سے ھٹا دیا
    کبھی زندگی کی کتاب سے
    ھمیں جس نے چاھا مٹا دیا
    بس اس لئے،
    وہ جو جا رہا تھا تو دور تک
    اُسے دیکھتے ہی رہے مگر
    نہیں دی صدا
    اُسے روکتے بھی تو کس لئے ؟؟؟

  2. #2
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Chalo mil kr Talash krty hain
    Age
    25
    Posts
    281
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: اُسے روکتے بھی تو کس لئے

    Very Nice Thanks for Sharing
    ιf υ lιкєd муωσяк ιиcяєαѕє му яєpυ αtlєαѕt


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •