Results 1 to 2 of 2

Thread: فکر کیوں ہو آپ کو میرے دلِ ناشاد کی

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default فکر کیوں ہو آپ کو میرے دلِ ناشاد کی


    فکر کیوں ہو آپ کو میرے دلِ ناشاد کی
    زندگی برباد کرنی تھی مجھے، برباد کی

    اک طرف انسانیت بے روح و جسم و جان ہے
    اور دنیا کو پڑی ہے قیس کی فرہاد کی

    تم سے ملنے کا مزا اپنی جگہ پر خوب تھا
    بات ہی کچھ اور ہے لیکن تمہاری یاد کی

    لوگ تھے محوِ سیاست کون سنتا داستاں
    لاکھ شہرِ آرزو میں آہ کی فریاد کی

    شام اشکِ آرزو تھے صبح آہِ بیکسی
    دل جلوں نے غم کی بستی اس طرح آباد کی

    آرزو، حسرت، تمنا، زخمِ غم، خونِ الم
    اور کیا قسمت چمکتی اس دلِ برباد کی

    عشق تو بس نام ہے رسوائی و آلام کا
    خشت اک سیدھی نہیں اس شہر کج بنیاد کی

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - فکر کیوں ہو آپ کو میرے دلِ ناشاد کی

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Chalo mil kr Talash krty hain
    Age
    25
    Posts
    281
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: فکر کیوں ہو آپ کو میرے دلِ ناشاد کی

    Very Nice Thanks for Sharing
    ιf υ lιкєd муωσяк ιиcяєαѕє му яєpυ αtlєαѕt


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •