Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: عشق حقیقی ۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default عشق حقیقی ۔۔۔

    عشق حقیقی


    میں عشق مزاجی کی فنا میں ہو
    مجھے عشق حقیقی کا درب بتا
    مجھے عشق حقییقی سے ملا دے خدا
    میں فانی نفوس سے اب کیا بیاں کرو
    مجھے سکونِ قلب دلا دے تو ہی
    میں تیری رضا کی ملتجا میں ہو
    مجھے عشق حقیقی سے ملا دے تو ہی
    میں طلب گار ہو تیرے عشق کی مولا
    مجھے عشق الہی ہوگیا
    مولا مجھے عشق الہی ہوگیا

    میں تجھ سے محبت ایسی کرو
    عشقِ اعلی کا بس دم بھرو
    میں نے دیکھے ہے دنیا کہ رنگ
    میری زباں ہوگئی مایوس دنگ
    مجھے تو ایسا بنا دے خدا
    میری زندگی ڈھوندے بس تیری رضا
    میں عبادت میں تیری اس قدر کھو جاؤ
    میں اس مطلبی دینا سے دور ہو جاؤ
    مجھے جو ملیں ہے غم یہاں
    اس میں بھی تھی تیری رضا
    تو عطا کر مجھے وہ عشق خدا
    میری ہر دعا ڈھوندے بس تیری رضا

    مجھے عشق مزاجی نے دی فنا
    مجھے عشق حقیقی سے تو ہی ملا
    مجھے محبت ہے تجھ سے خدا
    تو حبیب ہے تو مجیب ہے
    تو ہی سچا دوست ہمدرد میرا
    تو ہی وصل سے میرے قریب ہے
    مجھے ہر مشکل درب سے تو ہی بچا
    مجھے کسی رنج کا احساس نا ہو
    جو ملی ہے تکلیف مجھے
    اس میں بھی تھی تیری رضا
    مجھے ہر درد سے محبت ہو جائے
    ہر چوٹ سے سرور تو عطا کر مجھے
    میں تیری رضا کی تلاش میں رہو
    مجھے ایمان دے صراط مستقیم کا
    مجھے راہِ حقیقت کا تو ہی راستہ دیکھا
    مجھے عشق حقیقی کہ سوا
    سوجے نا کچھ ایسا مجھے تو ہی بنا
    مجھے وہ سکون تو عطا کر
    جس میں ہو ذکرِ الہی کا بس تذکرہ
    تو ہی واقفِ حال رہے
    تو ہی میرا بس خیال رہے
    میرے ساتھ اب تو ہی تو ہے
    میرے ساتھ ابد تک تو ہی رہے
    میرے رب کی محبت سے اعلی
    کوئی محبت کیا ہونگی بھلا
    مجھے عشق حقیقی ہوگیا
    میرے رب نے سن لی میری دعا
    جس میں نا ہو تیری رضا
    اس کا تو سایہ بھی دور رکھنا خدا
    مجھے تو اُسی پل سے ملا
    جس میں ہو بس تیری رضا
    مجھے عشق حقیقی کا درب بتا
    مجھے عشق الہی ہوگیا ۔۔۔


    از ریشم

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: عشق حقیقی ۔۔۔

    kiaa hii baatt haiii

    Bohatt aallaa likhaa haiiiiiiiiii


    Repu kaa Haqq bantaa hii haiii...





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default Re: عشق حقیقی ۔۔۔

    خوبصورت۔
    بس تھوڑی سی جو خامی مجھے لگی کہ کہیں کہیں وزن سے آئوٹ ہے۔ لے ٹوٹ جاتی ہے۔
    Mhbt zps0200a907 - عشق  حقیقی ۔۔۔
    123 - عشق  حقیقی ۔۔۔

  4. #4
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: عشق حقیقی ۔۔۔

    Very Nice

  5. #5
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: عشق حقیقی ۔۔۔

    2112kjd - عشق  حقیقی ۔۔۔

  6. #6
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: عشق حقیقی ۔۔۔

    بہت خوب ریشم صاحبہ۔
    لکھتی رہیے۔


  7. #7
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    china and karachi
    Age
    31
    Posts
    228
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    306 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: عشق حقیقی ۔۔۔

    umdaa

  8. #8
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: عشق حقیقی ۔۔۔

    Great lines

  9. #9
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: عشق حقیقی ۔۔۔

    aap sab ka bhut bhut shokeriya.....

  10. #10
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: عشق حقیقی ۔۔۔





    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •