Results 1 to 4 of 4

Thread: Mai phir Madine Mai Tha

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Mai phir Madine Mai Tha


    میں پھر مدینے میں تھا..
    اور مدینے میں ہونا کیسا ہوتا ہے..
    جیسے قصر الحمرا کے حصار کی ایک شکستہ دیوار پر میکسیکو کے شاعر اکازا کے یہ مصرے کندہ دکھائی دیتے ہیں جو اس نے غرناطہ میں ایک اندھے گداگر کو دیکھ کر لکھے تھے..

    "اے عورت، اس گداگر کو بھیک دو
    کہ غرناطہ جیسے شہر میں ہونا..
    اور آنکھوں سے محروم ہونا..
    زندگی میں اس سے بڑی اذیت اور کوئی نہیں."

    تو وہ غرناطہ تو محض ایک کونپل تھی..
    تو محض ایک کونپل کی اس شجر گل ریز سے کیا نسبت جس کی شاخوں سے ایسی.. غرناطہ جیسی ہزاروں کونپلیں پھوٹی تھیں..
    ایک غرناطہ.. ایک کونپل اگر ایسی تھی تو جس شجر.. مدینہ سے وہ پھوٹی تھی وہ کیسا ہوگا..
    مدینے ایسے شہر میں تو انسان بے شک اندھا ہو تو بھی یہ اس کی سب سے بڑی خوش قسمتی ہوگی..

    مدینے میں ہونا ایسا ہوتا ہے..

    (اقتباس: مستنصر حسین تارڑ کی کتاب "غار حرا میں ایک رات" کے باب "پھر مدینے میں ہونا کیسا ہوتا ہے" کے صفحہ نمبر "7" سے)
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 09:25 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Mai phir Madine Mai Tha

    Subhaan ALLAH

    eq2hdk - Mai phir Madine Mai Tha

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default re: Mai phir Madine Mai Tha

    umda sharing




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default re: Mai phir Madine Mai Tha


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •