Results 1 to 5 of 5

Thread: میری تحریر کے آنسو

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    Kuwait
    Posts
    38
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default میری تحریر کے آنسو

    سنا ہوگا بہت تم نے ۔ ۔
    کہیں آنکھوں کی رم جھم کا ۔ ۔
    کہیں پلکوں کی شبنم کا ۔ ۔
    پڑھا ہوگا کہیں تم نے ۔ ۔
    کہیں لہجے کی بارش کا ۔ ۔
    کہیں ساگر کے آنسو کا ۔ ۔

    مگر تم نے، کبھی ہمدم!
    کہیں دیکھے؟ کہیں پرکھے؟
    کسی تحریر کے آنسو ۔ ۔ ؟

    مجھے تیری جدائی نے،
    یہی معراج بخشی ہے ۔ ۔

    کہ میں جو لفظ لکھتا ہوں،
    وہ سارے لفظ روتے ہیں ۔ ۔
    کہ میں جو حرف بنتا ہوں،
    وہ سارے بین کرتے ہیں ۔ ۔
    میرے سنگ اس جدائی میں،
    میرے الفاظ مرتے ہیں ۔ ۔

    سبھی تعریف کرتے ہیں،
    میری تحریر کی لیکن!!

    کبھی کوئی نہیں سنتا،
    میرے الفاظ کی سِسکی ۔ ۔
    فلک بھی جو ہلا ڈالے،
    میرے لفظوں میں ہیں شامل،
    اسی تاثیر کے آنسو ۔ ۔ ۔
    کبھی دیکھو میرے ہمدم!!
    میری تحریر کے آنسو ۔ ۔ ۔

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: میری تحریر کے آنسو

    wah wah kia kehnay janab, bohat achi nazm hai...
    Teri ankhon uworiginal - میری تحریر کے آنسو

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میری تحریر کے آنسو




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میری تحریر کے آنسو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: میری تحریر کے آنسو

    nice

    "HW sab say Ziada Bolti hai"
    2112kjd - میری تحریر کے آنسو

  5. #5
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Chalo mil kr Talash krty hain
    Age
    25
    Posts
    281
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: میری تحریر کے آنسو

    Very Nice Thanks For Sharing
    ιf υ lιкєd муωσяк ιиcяєαѕє му яєpυ αtlєαѕt


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •