Results 1 to 3 of 3

Thread: Ayadat Karna Mana Hai

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Ayadat Karna Mana Hai


    عیادت کرنامنع ہے۔

    "یہ عیادت کے ذکر میں پاکستان کہاں سے آگیا!"

    کیا تمہیں۔۔۔۔ پتہ ہے یہ کیسے درمیان میں آگیا؟ یہ لوگ بیمار پاکستان کی عیادت دن میں کئی بار کرتے ہیں۔ مگر ان میں سے کوئی بھی اس کی صحت یابی کے لیے اپنا کردار ادا نہیں کرتا۔ صحافی سچ نہیں لکھتا۔ استاد موسی کی بجائےفرعون پیدا کرتا ہے۔ سیاست دان اقتدار کے نشے میں ملک دشمنوں سے گٹھ جوڑ کرلیتا ہے، انکم ٹیکس والے لاکھوں کے لیے کروڑوں کا ٹیکس چھوڑ دیتے ہیں، صنعت کار ہوس زر میں مبتلا ہے، حکمران کو حکومت کا چسکہ ہے۔ دانشور دل کی باتیں کہنے کی بجائے فیشن کی باتیں کرتا ہے۔ جرنیل ہتھیار ڈال دیتا ہے اور دشمن کو اپنے ہوائی اڈے اور سڑکیں دے دیتا ہے, اور اس کے ساتھ ساتھ یہ سب لوگ پاکستان کی عیادت بھی کرتے رہتے ہیں۔اور اس کے دکھوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔ میں تو انہی دنوں میں ایک تختی لکھوا کر مینار پاکستان پر لگا رہا ہوں!"

    "کون سی تختی؟"

    "چندلفظوں پرمشتمل تختی۔۔۔۔ اس پر لکھا ہو گا "عیادت کرنا منع ہے۔"

    (عطاء الحق قاسمی)
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 09:09 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default re: Ayadat Karna Mana Hai


    acha hay bt mushkil se parha
    suno hworiginal - Ayadat Karna Mana Hai
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Ayadat Karna Mana Haiღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Ayadat Karna Mana Hai

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Posts
    753
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    308 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default re: Ayadat Karna Mana Hai


    bu - Ayadat Karna Mana Hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •