Results 1 to 2 of 2

Thread: Ramadan Kareem..

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel Ramadan Kareem..

    الحمدلله یارب العزت تیرا بے حد شکر ہے کہ تو نے ہمیں تیری رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کے لئے ایک اور رمضان عطا کیا

    یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ رمضان کے فرائض کے میں نماز اور تلاوت قرآن ، کثرت سے الله کا ذکر اور کثرت سے صدقہ و خیرات وغیرہ شامل ہیں ، ان فرائض کے ساتھ کچھ اور بھی باتیں شامل ہیں ، جن پر اکثر ہم دھیان نہیں دیتے مگر ان کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے

    روزہ رکھنے کے فرائض یہ نہیں کہ سارا دن کچھ نہ کھا پیا جائے یا پھر اتنی زیادہ افطاری کر لی جائے کہ اٹھنا محال ہو جائے
    اچھا اخلاق اپنانا ، سب کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا
    مذاق میں بھی جھوٹ ، فضول گوئی اور بے ہودگی سے بچنا
    رات کو دیر تک بلا وجہ جاگ کر گانے سننے اور فلمیں دیکھنے سے اجتناب
    انٹر نیٹ پر وقت نہ ضائع کرنا
    سگریٹ چھوڑنے کی کوشش کرنا
    اگر کسی مجبوری کی بنا پر کوئی روزہ مس ہو جائے تو سرعام کھانے پینے سے پرہیز کرنا تاکہ دوسرے روزے داروں کو تکلیف نہ ہو
    سحری اور افطاری کے وقت اپنے اردگرد ، ہمسایوں کا ضرور خیال کرنا کیونکہ ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنی سفید پوشی کا بھرم رکھنے کی وجہ سے آپ سے اپنی کوئی پریشانی بیان نہ کر سکے تو خدرا ان کا بھرم سلامت رہنے دینا اور ان کا خود احساس اور خیال کرنا ،

    اگر آپ مالدار ہیں تو کوشش کریں کہ عید کی خوشیوں میں غریبوں کو بھی یاد رکھیں ،
    ان کی دعائیں آپ کی دنیا و آخرت میں آپ کے بہت کام آئیں گی ان شاء الله

    دعا ہے کہ الله پاک ہمیں ان سب باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے . آمین ثم آمین

    اللہ تبارک تعالی آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے....
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: Ramadan Kareem..

    Ameen sum Ameen
    pakistan ko Amno salamti ata farma
    karachi ki ronaqein phele jesi ho..
    buhat hi pyara aur rehmaton bhara mahina hai,,sab apni duaon mein hum sab ko bi yaad rakhein..
    Himmat aur taqat de hamein pure ramadan ke roze rakhne ki.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •