Results 1 to 3 of 3

Thread: Makhloqat

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Makhloqat


    فرقان حمید میں میں رب العظیم نے مخلوقات کا بہت سی جگہوں پر ذکر کیا ہے اور یہ بھی بتایا ہے کہ مخلوق کسے کہتے ہیں۔ جو کچھ 'کن' کہنے سے معرض وجود میں آیا وہ اللہ کی تخلیق کردہ مخلوق ہے۔ اور جو بھی کچھ مخلوق کی ذیل میں آتا ہے' جاندار ہے اور جاندار کی تعریف یہ ہے کہ وہ شکل ' حجم' وزن ' رنگ اور تغیر رکھتا ہو ۔۔۔۔ کائنات کی ہر ادنی و اعلی' خفیہ و ظاہر' شجر و حجر' معدنیات' آگ ' پانی' ہوا' مٹی ' پھول پتے' کانٹے' جو کچھ بھی ہے' وہ جان رکھتے ہیں' سنتے ہیں' باتیں کرتے ہیں۔ بیمار ہوتے ہیں' ہنستے مسکراتے اور برہم بھی ہوتے ہیں۔ یہ نفرت بھی کرتے ہیں اور محبت بھی۔۔۔۔۔روزمرہ کی زندگی میں اگر ہم غور کریں' مکمل توجہ اور یکسوئی سے محسوس کریں تو دیکھیں گے کہ ہمارے ارد گرد کی ہر چیز ہماری توجہ'مہربانی' شفقت اور دلچسپی کی طلبگار ہوتی ہے
    پیا رنگ کالا' بابا محمد یحی خان' صفحہ: 618
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 08:50 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default re: Makhloqat

    suno hworiginal - Makhloqat
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Makhloqatღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Makhloqat

  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default re: Makhloqat

    nice
    Teri ankhon uworiginal - Makhloqat

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •