Results 1 to 2 of 2

Thread: کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

  1. #1
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Bahrain
    Posts
    141
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

    کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

    travee - کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

    travee1 - کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

    travee2 - کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

    travee3 - کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

    travee5 - کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟


    travee4 - کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

    travee6 - کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    Kuwait
    Posts
    38
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: کیا نماز تراویح پڑھنا ضروری ہے؟؟

    [SIZE="5"] حدیث نمبر: 2013
    حدثنا إسماعيل،‏‏‏‏ قال حدثني مالك،‏‏‏‏ عن سعيد المقبري،‏‏‏‏ عن أبي سلمة بن عبد الرحمن،‏‏‏‏ أنه سأل عائشة ـ رضى الله عنها ـ كيف كانت صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم في رمضان فقالت ما كان يزيد في رمضان،‏‏‏‏ ولا في غيرها على إحدى عشرة ركعة،‏‏‏‏ يصلي أربعا فلا تسل عن حسنهن وطولهن،‏‏‏‏ ثم يصلي أربعا فلا تسل عن حسنهن وطولهن،‏‏‏‏ ثم يصلي ثلاثا‏.‏ فقلت يا رسول الله،‏‏‏‏ أتنام قبل أن توتر قال ‏"‏ يا عائشة إن عينى تنامان ولا ينام قلبي ‏"‏‏.‏
    ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک رحمہ اللہ نے بیان کیا، ان سے سعید مقبری نے، ان سے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے کہ انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (تراویح یا تہجد کی نماز) رمضان میں کتنی رکعتیں پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے بتلایا کہ رمضان ہو یا کوئی اور مہینہ آپ گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی چار رکعت پڑھتے، تم ان کے حسن و خوبی اور طول کا حال نہ پوچھو، پھر چار رکعت پڑھتے، ان کے بھی حسن و خوبی اور طول کا حال نہ پوچھو، آخر میں تین رکعت (وتر) پڑھتے تھے۔ میں نے ایک بار پوچھا، یا رسول اللہ! کیا اپ وتر پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، عائشہ! میری آنکھیںسوتی ہیں لیکن میرا دل نہیں سوتا۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •