Results 1 to 10 of 10

Thread: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے


    محسن نقوی

    میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    جب وہ کھلِتے گلاب جیسا تھا
    اُس کی پلکوں سے نیند چھنتی تھی
    اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا
    اُس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا
    اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا
    لوگ پڑھتے تھے خال و خد اُس کے
    وہ ادب کی کتاب جیسا تھا

    بولتا تھا زباں خوشبو کی
    لوگ سُنتے تھے دھڑکنوں میں اُسے
    میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    ساری آنکھیں تھیں آئینے اُس کے
    سارے چہروں میں انتخاب تھا وہ
    سب سے گُھل مل کے اجنبی رہنا
    ایک دریا نما سراب تھا وہ
    خواب یہ ہے وہ حقیقت تھا
    یہ حقیقت ہے، کوئی خواب تھا وہ
    دل کی دھرتی پہ آسماں کی طرح
    صورت ِسایہ و سحاب تھا وہ

    اپنی نیندیں اُس کی نذر ہوئیں
    میں نے پایا تھا رتجگوں میں اُسے
    میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    جب وہ ہنس ہنس کے بات کرتا تھا
    دل کے خیمے میں رات کرتا تھا
    رنگ پڑتے تھے آنچلوں میں اُسے
    میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    یہ مگر دیر کی کہانی ہے
    یہ مگر دور کا فسانہ ہے
    اُس کے، میرے ملاپ میں حائل
    اب تو صدیوں بھرا زمانہ ہے
    اب تو یوں ہے کہ حال اپنا بھی
    دشت ِہجراں کی شام جیسا ہے
    کیا خبر، اِن دنوں وہ کیسا ہے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    jab b parha isey bohaat maza aya
    khubsurat sharing
    suno hworiginal - میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    Teri ankhon uworiginal - میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    Quote Originally Posted by Hidden words View Post
    jab b parha isey bohaat maza aya
    khubsurat sharing
    thanxxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    Quote Originally Posted by Unsaid words View Post
    aapp ka bhi shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post


    thanxxxx
    welcome shelcum
    suno hworiginal - میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

  7. #7
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  8. #8
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    bhtt Khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  9. #9
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    zaberdast....




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  10. #10
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Chalo mil kr Talash krty hain
    Age
    25
    Posts
    281
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

    Very Nice Thanks For Sharing
    ιf υ lιкєd муωσяк ιиcяєαѕє му яєpυ αtlєαѕt


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •