Results 1 to 5 of 5

Thread: ترے بغر میرا دل اداس رہتا ھے

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    ترے بغر میرا دل اداس رہتا ھے

    ترے بغر میرا دل اداس رہتا ھے
    جو تو نہ ہو ترے آسماں کو تکتا ھے
    جو تو نہ ہوتری راہ میں بھٹکتا ھے
    جو تو نہ ہو تیرے شہر سےa گزرتا ہے
    جو تو نہ ہو تیری جھیل میں اترتا ہے
    جو تو نہ ہو تو ہر اک نامہ بر سے کہتا ھے
    جو تو نہ ہو تو دریچے سے در سے کہتا ہے
    جو تو نہ ہو تو ہواوٰں کے ساتھ چلتا نہیں
    جو تو نہ ہو تو ستاروں کی طرح جلتا نہیں
    جو تو نہ ہو تو کوٰی گھر اسے پسند نہیں
    جو تو نہ ہو تو سمندر اسے پسند نہیں
    جو تو نہ ہو تو کہیں جا کہ یہ نہیں رہتا
    جو تو نہ ہو تو کوٰی بات یہ نہیں کہتا
    جو تو نہ ہو تو یہ نغمٰہ کوٰی سناتا نہیں
    جو تو نہ ہو تو اکیلے میں گیت گاتا نہیں
    جو تو نہ ہو تو کوٰی خواب یہ دکھاتا نہیں
    جو تو نہ ہو تو یہ سوتے میں مسکراتا نہیں
    جو تو نہ ہو تو یہ خامو ش ہونے لگتا ہے
    جو تو نہ ہو تو یہ بے وجہ رونے لگتا ہے
    جو تو نہ ہو تو یہ کانٹوں کو بونے لگتا ھے
    جوتو نہ ہو تو کو ٰی پھول اس کا کھلتا نھیں
    جو تو نہ ہو تو کوٰی زخم اس کا سلتا نہیں
    جو تو نہ ہو تو یہ آیٰنے توڑ دیتا ہے
    جو تو نہ ہو تو یہ ہر اک چاک جوڑ لیتا ہے
    جو تو نہ ہو تو یہ دیوار پر نہیں لکھتا
    جوتو نہ ہو تو دل دار پر نہیں لکھتا
    جو تو نہ ہو تو یہ ملتا نہیں ٹھکانے پر
    جو تو نہ ہو تو یہ دکھتا نہیں دکھانے پر
    جو تو نہ ہو تو بہلتا نہیں کہانی سے
    جو تو نہ ہو تو یہ چلتا نہیں روانی سے
    جو تو نہ ہو تو یہ ہر رنگ بھول جاتا ہے
    جو تو نہ ہو تو یہ آہنگ بھول جاتا ہے
    جو تو نہ ہو یہ وعدہ نبھا نہیں سکتا
    جو تو نہ ہو یہ کچھ بھی بھلا نہیں سکتا
    جو تو نہ ہو یہ بے برگ و بار رہتا ہے
    جو تو نہ ہو تو بہت بے قرار رہتا ہے
    جو تو نہ ہو تو یہ رستہ بدل نہیں سکتا
    جو تو نہ ہو تو اندھیرے سے ڈرنے لگتا ہے
    جو تو نہ ہو تو یہ کہتا ہے کہکشاں کیوں ہے؟
    جو تو نہ ہو تو یہ کہتا ہے لا مکاں کیوں ہے؟
    جو تو نہ ہو تو یہ کہتا ہے یہ جہاں کیوں ہے؟
    جو تو نہ ہو تو یہ کہتا ہے مجھ میں جاں کیوں ہے؟
    جع تو نہ ہو تو کہیں راکھ اور دھواں کیوں ہے
    جو تو نہ ہو تو یہ صحرا میں گا نہیں سکتا
    جو تو نہ ہو تو یہ نزدیک آ نہیں سکتا
    جو تو نہ ہو توبہت دور جا نہیں سکتا
    جو تو نہ ہو تیرے آس پاس رہتا ہے
    ترے بغر میرا دل اداس رہتا ھے


    Last edited by T@nHA.D!L; 02-08-2012 at 03:36 PM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ترے بغر میرا دل اداس رہتا ھے

    jo tu na ho to.../up




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ترے بغر میرا دل اداس رہتا ھے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ترے بغر میرا دل اداس رہتا ھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Chalo mil kr Talash krty hain
    Age
    25
    Posts
    281
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: ترے بغر میرا دل اداس رہتا ھے

    Very Nice Thanks For Sharing
    ιf υ lιкєd муωσяк ιиcяєαѕє му яєpυ αtlєαѕt


  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: ترے بغر میرا دل اداس رہتا ھے

    pazirai ka bht bht shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •