Results 1 to 4 of 4

Thread: ماسکو

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ماسکو


    ماسکو میں رات کے وقت دو شہری فٹ پاتھ پر چل رہے تھے اور آپس میں سیاست پر گفتگو کر رہے تھے.سیاسی گفتگو کے سبب ایک خفیہ پولیس کا سپاہی ان کا پیچھا کرنے لگ پڑا.گفتگو کرتے کرتے ان میں سے ایک صاحب کا پارہ چڑھ گیا اور اس نے غصے میں کہا ، کہ صدر" خروشیف "پاگل ہے
    یہ سننا تھا کے خفیہ پولیس کے سپاہی نے انھیں گرفتار کر لیا مقدمہ چلا تو پولس نے یہ بات ثابت کر دی کہ ان صاحب نی ملک کے صدر کو گالی دی . عدالت نے اس شخص کو پندرہ سال کی سزا دی
    پانچ سال کی سزا اس لیے کہ اس نے حاکم وقت کو گالی دی

    اور دس برس کی سزا اس لیے کہ اس شخص نے ملک کا راز فاش کیا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: ماسکو

    Teri ankhon uworiginal - ماسکو

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ماسکو

    lolzz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ماسکو

    lolxxx
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ماسکو

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •