Results 1 to 2 of 2

Thread: جان تیری، جہان تیرا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default جان تیری، جہان تیرا ہے

    [urd]
    السلام علیکم!
    بحرِ خفیف میں ہی ایک اور غزل



    جان تیری، جہان تیرا ہے
    دل کہاں ہے ،مکان تیرا ہے

    فصل سود و زیاں کی میری ہے
    فصلِ غم کا لگان تیرا ہے

    کوئی بھی آسرا نہیں دیتا
    کیا زمیں، آسمان تیرا ہے

    تھے جو مشکل سوال، سب میرے
    پیش اب امتحان تیرا ہے

    ہم غریبوں کے آستانے کے
    سامنے، آستان تیرا ہے

    گھر ہو، مے خانہ ہو کہ محفل ہو
    ہر جگہ ہم کو دھیان تیرا ہے

    توڑ دی ہیں قیودِ جسم و جاں
    دل کو پھر بھی گمان تیرا ہے

    مے کدے کو بلال گھر ہی سمجھ
    ایک یہ بھی مکان تیرا ہے

    (شاعر:محمد بلال اعظم)
    [/urd]


  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Brilliant

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •