Results 1 to 6 of 6

Thread: بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں


    کمی ہے باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سکون دل کو نہیں ہے حاصل
    بھنور کے جیسا لگے ہے ساحل
    سمندروں میں اتر کے دیکھیں

    بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

    زرا یہ دیکھو کہ ہیر رانجھا
    نہیں ملے گر۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا ہوا پھر
    تمام دنیا وہی رہی ہے
    بھلا ذرا سی کوئی کمی ہے ؟
    سماج سے سب مٹا کے جھگڑے
    ہم ایک دوجے سے لڑ کے دیکھیں

    بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

    یہ ابتداء میں لگے گا مشکل
    بہت سی راتیں نہ سو سکیں گے
    کبھی تو ہاتھوں کو ہم ملیں گے
    کبھی ان آنکھوں کو نم کریں گے
    ہر اک نصیحت بری لگے گی
    جہاں سے کم دوستی رہے گی
    مگر پھر آخر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت دنوں بعد ایسا ہو گا
    زمانے کے سنگ چل پڑیں گے
    ابھی سے آؤ یہ کر کے دیکھیں

    بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

    umda

    eq2hdk - بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

    ala......
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

    zabardastt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: بہت ملے ہیں بچھڑ کے دیکھیں

    shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •