Results 1 to 2 of 2

Thread: Admi Ki Haqeeqat

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Admi Ki Haqeeqat


    اسے ھمیشہ یاد رکھو کہ آدمی کی حقیقت اس کا جسم نہیں اس کا دماغ ہے ، گوشت اور ھڈیوں کا ڈھیر کوئی حیژیت نہیں رکھتا ، آدمی کا دماغ ہی اُسے سَربلند کرتا ہے ! دنیا اُس کے قدموں پر جُکھتی ہے ،،
    اور جب یہی دماغ ناکارہ ہو جاتا ہے تو قدموں پر جُھکنے والے ، اسی گوشت اور ھڈیوں کے ڈھیر کو پکڑ کر کسی پاگل خانے میں بند کر دیتے ہیں اور وہاں دو پیسے کے آدمی اُس پر ڈنڈے برسایا کرتے ہیں ،۔!!،۔

    پانی کا دھواں ،۔۔۔۔۔ ابن ِ صفی ،۔ !!،۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default re: Admi Ki Haqeeqat

    very nice....




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •