Results 1 to 2 of 2

Thread: خیر اور شر الله کی طرف سے ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default خیر اور شر الله کی طرف سے ہے


    خیر اور شر الله کی طرف سے ہے

    خیر اور شر الله کی طرف سے ہے - اس وضاحت کے ساتھ کہ خیر الله کے قرب کی دلیل ہے اور شر الله کی ناراضگی کا سبب -

    خیر اور شر کا الله تعالیٰ کی طرف سے آنا ایسا ہی ہے جیسے زندگی اور موت کا الله کی طرف سے آنا -

    ہم زندگی کو پسند کرتے ہیں اور موت سے بچنے کی تدابیر کرتے ہیں -

    دن اور رات بھی الله کی طرف سے ہے - عزت اور ذلت بھی الله کی طرف سے -

    ہم عزت کے طالب ہیں ذلت سے بچتے ہیں -

    شر پسند انسان یہ جواز نہیں دے سکتا کہ یہ الله کی طرف سے ہے -

    ہمیں آگاہ کیا جا چکا کہ کونسا راستہ کدھر کو جاتا ہے اور کونسا عمل کیا نتیجہ بر آمد کرتا ہے - خیر و شر کا معرکہ ہوتا ہی رہتا ہے -

    خیر طلبی الله کی مہربانی ہے اور شر ہمارے نفس کی تمنا -

    ہم اپنے ارادوں کو احکام الٰہی کے تابع کر دیں تو یہ کشمکش ختم ہو جاتی ہے - یا کم ہو جاتی ہے -

    خدا ہمیں اپنے نفس کے شر سے بچائے - آمین

    از واصف علی واصف کرن کرن سورج

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: خیر اور شر الله کی طرف سے ہے

    jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •