ہمیں سارے دوستوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے ہمیں از حد مسرّت ہو رہی ہے کہ جاسوسی ادب کے پروانوں کے لئیے یو ٹیوب پر ایک دلچسپ ویب سیریل شروع ہونے والا ہے۔ ٹریلر ملاحظہ فرمائیں۔
یو ٹیوب پر جاکر اُس کے سرچ بار میں جاسوسی دنیا ٹائیپ کریں