Results 1 to 4 of 4

Thread: بول سکھی ، وہ بن ٹھن کر کیوں نکلا گھر سے ؟

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    35
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default بول سکھی ، وہ بن ٹھن کر کیوں نکلا گھر سے ؟

    بول سکھی ، دل نے کس پل اُکسایا ہو گا ؟
    پگلی ، جس پل اُس کا درشن پایا ہو گا

    بول سکھی ، کیوں چندہ تُجھ کو تانکے جھانکے؟
    پگلی ، اس کو آخر کچھ تو بھایا ہو گا

    بول سکھی ، نینوں سے نیند چُرائی کس نے ؟
    پگلی ، وصل کا جس نے خواب دکھایا ہو گا

    بول سکھی ، وہ رُوٹھا رُوٹھا کیوں لاگے ہے ؟
    پگلی ، بیری لوگوں نے سکھلایا ہو گا

    بول سکھی ، کیوں منوا جل کر طُور بنا ہے ؟
    پگلی ، پیتم نے جلوہ دِکھلایا ہو گا

    بول سکھی ، کیوں سُرخ گُلاب کسی نے بھیجا؟
    پگلی ، پیت کا سندیسہ بھجوایا ہو گا

    بول سکھی ، یہ تَن مَن کس کی بھینٹ چرھاؤں ؟
    پگلی ، جس کے کارن جیون پایا ہو گا

    بول سکھی ، کیوں نٹ کھٹ سکھیاں چھڑیں مجھ کو ؟
    پگلی ، تو نے بھید انہیں بتلایا ہو گا

    بول سکھی ، منڈیر پہ کاگا کیوں بولے ہے ؟
    پگلی ، تیرے در پر جوگی آیا ہو گا !

    بول سکھی ، وہ بن ٹھن کر کیوں نکلا گھر سے ؟
    پگلی ، بیرن سوتن نے بُلوایا ہو گا
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: بول سکھی ، وہ بن ٹھن کر کیوں نکلا گھر سے ؟

    hahahh very nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: بول سکھی ، وہ بن ٹھن کر کیوں نکلا گھر سے ؟

    nice sharing..




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: بول سکھی ، وہ بن ٹھن کر کیوں نکلا گھر سے ؟




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - بول سکھی ، وہ بن ٹھن کر کیوں نکلا گھر سے ؟

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •