Results 1 to 3 of 3

Thread: Sans Sakin Thi Az Nimra Ahmed Se Iqtibas

  1. #1
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Sans Sakin Thi Az Nimra Ahmed Se Iqtibas



    " انیہ صرف تم اکیلی محب وطن نہیں ہو ، میں بھی اپنے ملک سے بہت محبّت کرتا ہوں

    I realy love Pakistan "

    شٹ اپ ریان ! جست شٹ اپ -" انیہ نے اسے ٹوکا . " یہ ملک ہے تمہاری محبوبہ نہیں جسے تم
    آیی لو یو "

    کی لوری سنا کر بہلانا چاہ رہے ہو.

    یہ تمہارا ملک ہے .اسے نام نہاد عشقیہ ڈایالوگ کی نہیں کام کی ضرورت ہے. اسے اپنے اس کھوے ہوے دماغ کی تلاش ہے جو دوسرے ملکوں میں کام کر رہا ہے.


    یاد رکھو ! خواص ہمیشہ عوام میں سے نکلتے ہیں اور وہ ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے عوام ہوتی ہے. اگر حکمران کرپٹ ہے تو قوم بھی کرپٹ ہے . اور اگر قوم بے ایمان، جھوٹی، سست اور کاہل ہے تو یہ تمام وصف حکمران میں بھی موجود ہوں گے. ایک قوم پر ہمیشہ ویسا ہی سردار مسلّط کیا جاتا ہے جیسی وہ ہوتی ہے . تم گورنمنٹ کو الزام نہیں دے سکتے ریان..

    سانس ساکن تھی از نمرہ احمد سے اقتباس
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Sans Sakin Thi Az Nimra Ahmed Se Iqtibas

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Sans Sakin Thi Az Nimra Ahmed Se Iqtibas

    no dout...........





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default re: Sans Sakin Thi Az Nimra Ahmed Se Iqtibas

    thanku .......
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Sans Sakin Thi Az Nimra Ahmed Se Iqtibas

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •