Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 21

Thread: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔


    زندگی کا عنوان لکھ دیا میں نے
    دل پراپنے پاکستان لکھ دیا میں نے
    سبز ہریالی بہارِ وطن لیکر آئی ہے
    یومِ آزادی وطن کی شان لیکر آئی ہے
    تجھ سے ہی ہے میری پہچان لکھ دیا میں نے
    دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے

    سرحدوں کی گود میں سبز پرجم کا لہرانا
    کتنا دلکش ہے میرے وطن کا منظر عاشقانہ
    سب سے پیارا ہے تو دل ہمارا ہے
    کتنا حسیں دیکھو قدرت کا نظارہ ہے
    تجھ پر میری جان ہے قربان لکھ دیا میں نے
    دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے

    تو فلسفہ ہے تاریخ کا جو فلک کو چھو لے
    تو وہ معجزہ ہے دین کا جو شبَ قدر سے ملے
    تیری خوشحالی میری عید بن جائے
    تجھے کوئی ستائے تو میری روح نکل جائے
    تیری محبت جنت کا ہے ارمان لکھ دیا میں نے
    دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے

    میری پہچان ہے شانَ ِ وطن
    میری تو جان ہے اے جانِ وطن
    تو ہے میرا وطن سب سے پیارا وطن
    تیری ہی دید کو ترسے میرا یہ من
    دعاؤں میں وفاؤں سے مانگا ہے پاکستان لکھ دیا میں نے
    دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے
    تو ہی میری امید کا ہے گلستان لکھ دیا میں نے
    دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے

    یومِ آزادی ہے آؤ منائے جشن ِ وطن
    پیار سے اپنے سجا ئے آج ہم یومِ وطن
    ہے شہید جو میرے ہم وطن کرتی ہے آزادی انھیں سلام
    اس وطن کی ہر بیٹی کرتی ہے دعائیں ان کے نام
    ڈھونڈتی ہے میری آنکھں ہر انساں میں قائد کا پیغام
    یہ خوشی قائد کا احسان ہے لکھ دیا میں نے

    از ریشم

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    bhut umdah .......
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - دل  پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Re: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    wahhhhhhhhhh.........veryyyyyyyyyyy beautifullll shariin..../up
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - دل  پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    v nice resham


  5. #5
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    214759

    Default Re: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    Nice Sharing:asifg:

  6. #6
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    bohaat khubsurat likha resham
    suno hworiginal - دل  پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - دل  پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - دل  پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

  7. #7
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    very nice keep it up


  8. #8
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    wah bohat hi umda shayri...
    liked it...
    Teri ankhon uworiginal - دل  پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

  9. #9
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    yeh khushi quaid ka ehsan likh diya maine
    wah wah
    bohat zabardast shairy hai
    keep writing

    eq2hdk - دل  پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

  10. #10
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: دل پر اپنے پاکستان لکھ دیا میں نے ۔۔۔

    ap sab ka bhut bhut shokeriya ۔۔۔۔۔۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •