Results 1 to 8 of 8

Thread: اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں


    اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں
    اک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں

    نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں
    آنکھ کھل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں

    شام بھی ہوگئ،دھندلا گئیں آنکھیں بھی مری
    بھولنے والے، میں +کب تک ترا رستہ دیکھوں

    ایک اک کرکے مجھے چھوڑ گئیں سب سکھیاں
    آج میں خود کو تری یاد میں+ تنہا دیکھوں

    کاش صندل سے مری مانگ اجالے آ کر
    اتنے غیروں میں+ وہی ہاتھ جو اپنا دیکھوں

    تو مرا کچھ نہیں لگتا ہے مگر جانِ حیات
    جانے کیوں تیرے لیئے دل کو دھڑکتا دیکھوں

    بند کرکے مری آنکھیں وہ شرارت سے ہنسے
    بوجھے جانے کا میں+ ہر روز تماشا دیکھوں

    سب ضدیں اس کی میں پوری کروں، ہر بات سنوں
    ایک بچے کی طرح سے اسے ہنستا دیکھوں

    مجھ پہ چھا جائے وہ برسات کی خوشبو کی طرح
    انگ انگ اپنا اسی رت میں مہکتا دیکھوں

    پھول کی طرح مرے جسم کا ہر لب کھل جائے
    پنکھڑی پنکھڑی ان ہونٹوں کا سایہ دیکھوں

    میں نے جس لمحے کو پوجا ہے، اسے بس اک بار
    خواب بن کر تری آنکھوں میں اترتا دیکھوں

    تو مری طرح سے یکتا ہے مگر مرے حبیب
    جی میں آتا ہے کوئی اور بھی تجھ سا دیکھوں

    ٹوٹ جائیں کہ پگھل جائیں مرے کچے گھڑے
    تجھ کو میں دیکھوں کہ یہ آگ کا دریا دیکھوں

    (پروین شاکر)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

    wah kia kehnay...
    Teri ankhon uworiginal - اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں


    eq2hdk - اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

  4. #4
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Re: اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

    wahhhhhhhhhhhh..................bhtttttttttttttttttttttttttt tt superbbbbbbbbbbbbbbbbb hai........./up
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

    so Nyss
    935547 165275840304798 1354415706 n - اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

    wah

  7. #7
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

    bht umda 07 - اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں

    aapp sab ka shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •