Results 1 to 6 of 6

Thread: نفس زرد کتا ہے!

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default نفس زرد کتا ہے!


    حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا قول ہے

    نفس زرد کتا ہے!

    اور جب کتا بے لگام اور منہ زور ہو جاتا ہے تو وہ اپنے پرائے کی، اچھائی برائی کی اور گناہ ثواب کی تمیز بھول جاتا ہے وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کس پہ بھونک رہا ہے؟ کس کو کاٹ رہا ہے؟ اور کیا کر رہا ہے؟ کیونکہ وہ ہر احساس سے بے بہرہ اور اندھا ہوچکا ہوتا ہے اور اپنے ساتھ ساتھ اس آدمی کو بھی اندھا کر ڈالتا ہے جو اسے اپنے جسم کے اندر اور اپنے جزبات کے اندر پرورش دیتا ہے اور سب سے نقصان بھی اسی آدمی کا ہوتا ہے۔
    جب یہ زرد کتا اپنی ہوس، اپنی آگ، اپنی بھوک مٹا لیتا ہے تو پھر اک لمبی اور گہری نیند سو جاتا ہے لیکن یہ لمبی اور گہری نیند سونے سے پہلے انسان کے ضمیر کی آنکھ کو جگا دیتا ہے وہ آنکھ جس میں ایسی بصیرت ہوتی ہے کہ پوری دنیا کی نظریں خود پہ محسوس ہونے لگتی ہیں ہر آنکھ ہمیں کھوجتی نظر آتی ہے اپنا آپ بُرا اور غلیظ لگنے لگتا ہے اپنے وجود سے گھن آنے لگتی ہے اپنے ذات "داغ شدہ" محسوس ہوتی ہے۔
    تاریکیوں کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا، کہیں سکون نہیں ملتا اور تب انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا نہ اس زرد کتے کا کچھ بگاڑ سکتا ہے اور نہ ہی اپنے ضمیر کی آنکھ بند کر سکتا ہے

    شاہد اس لئے کہ آنکھ ایک (بار بند ہو) جائے تو پھر سمجھ لینا چاہئے کہ یا تو انسان مر گیا ہے ہا پھر ضمیر مر گیا ہے۔

    (اقتباس: نبیلہ عزیز کر ناول "جنت دو قدم" سے)

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: نفس زرد کتا ہے!


  3. #3
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    FANTACIES..!!
    Posts
    1,960
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    4063 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: نفس زرد کتا ہے!

    nafs ki hawas ..aag aur bhook.. Kbi nai mitti.. Wat i feel..!!
    Beautiful sharing..awsum..!!

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: نفس زرد کتا ہے!

    Jazak allah.......

  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: نفس زرد کتا ہے!

    beautiful sharing
    keep it up

  6. #6
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: نفس زرد کتا ہے!

    umda sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •